وزیر خزانہ سے وزیر اعلیٰ پختونخوا کی ملاقات، تعاون پر اتفاق

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) وفاقی وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے ملاقات کی۔ ملاقات خوشگوار اور تعمیری ماحول میں ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال اور اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ معاشی استحکام اور پائیدار ترقی کے حصول کے لیے وفاق اور صوبوں کے درمیان باہمی روابط اور تعاون کو مزید مضبوط بنایا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ نے خیبر پختونخوا کو درپیش مختلف معاشی اور مالی مسائل سے آگاہ کیا اور ان کے حل کے لیے وفاقی حکومت کے تعاون کی ضرورت پر زور دیا۔وفاقی وزیر خزانہ نے وزیر اعلیٰ کو یقین دلایا کہ وفاقی حکومت صوبے کے تمام جائز مسائل کے حل کے لیے بھرپور تعاون کرے گی۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ صوبائی حکومتوں کو درپیش مالی چیلنجز سے نمٹنے میں ہرممکن سہولت فراہم کی جائے گی۔



  تازہ ترین   
ٹرمپ کی جانب سے مکہ دفاعی معاہدے کی حمایت کو سراہتے ہیں: وزیراعظم
آزاد کشمیر میں مسلم لیگ (ن) کو دو تہائی اکثریت ملے گی: رانا ثناء اللہ
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں مکمل، پولنگ ڈے کا فیصلہ 20 اگست کو متوقع
بلوچستان ہائیکورٹ نے زیارت پولیس حملہ کی تحقیقات کیلئے کمیشن قائم کر دیا
پائیدار امن عوام کے روشن اور خوشحال مستقبل کیلئے بنیادی شرط ہے: وزیراعظم
اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب
وفاقی حکومت کے قرضوں میں 18ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ
ایران نے 60 روزہ مفاہمتی معاہدے کو جنگ کی تیاری کے لیے استعمال کیا: امریکی اخبار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر