ایران عوام کی نظروں سے دور ایٹمی توانائی پر کام کر رہا تھا، امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن (نیشنل ٹائمز) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ایران عوام کی نظروں سے دور ایٹمی توانائی پر کام کر رہا تھا۔
ایک بیان میں مارکو روبیو نے کہا کہ بہت سے امریکی شہری سوال کرتے ہیں کہ ایران پر حملے کی ضرورت کیوں پیش آئی، اس میں کوئی شک نہیں کہ ایران ایٹم بم بنانا چاہ رہا تھا۔انہوں نے کہا کہ ایران دعویٰ کرتا ہے کہ انرجی کیلئے ایٹمی صلاحیت حاصل کر رہا تھا، دنیا کے دیگر ممالک کے پاس بھی ایٹمی توانائی ہے جس کا ایک طریقہ کار ہے، انرجی کیلئے فیول درآمد کر کے زمین کے اوپر ری ایکٹر بنانا پڑتا ہے۔امریکی وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ ایران دیگر ممالک کی طرح زمین کے اوپر ری ایکٹر نہیں بنا رہا تھا، ایران پہاڑوں کے اندر ری ایکٹر اور دیگر تنصیبات بنا رہا تھا، ایران یورینیم کی اتنی افزودگی کر رہا تھا کہ فوری ایٹم بم بنا سکتا تھا۔



  تازہ ترین   
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 34 کان کن جاں بحق
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
براڈ پیک پر لاپتا کوہ پیما ٹیم کے 4 افراد کی لاشیں مل گئیں، 6 ارکان کی تلاش جاری
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر