میں کبھی عورت اور مرد کو ایک دوسرے سے بڑا اورچھوٹا نہیں سمجھتی، حرامانی

لاہور(نیشنل ٹائمز)اداکارہ حرا مانی نے مرد اور خواتین سے متعلق کہا ہے کہ میں عورت اور مرد کو ایک دوسرے سے بڑا اور چھوٹا نہیں سمجھتی۔اداکارہ حرا مانی کا کہنا ہے مردبڑی پیاری چیز ہیں، ان کوبھی سمجھیں۔ میں کبھی عورت اور مرد کو ایک دوسرے سے بڑا اور چھوٹا نہیں سمجھتی مرد اورعورت کوایک پیج پر آناچاہیے۔اداکارہ نے مزید کہا ہمارے وزیراعظم حسین ترین ہیں، مرد وعورت ان کی مداح ہیں۔ ایک بندہ کچھ نہیں کرسکتا،سب کومل کرکام کرنا ہے۔ انہوں نے کہا میں بہت حساس ہوں، جذباتی ہوں جو جذبات میری اداکاری میں نظرآتے ہیں میں حقیقت میں بھی ایسی ہوں۔ ہمیں اپنے سیاحت اور کلچرکوفروغ دینا ہے۔



  تازہ ترین   
پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، تمام اہلکار شہید
قومی اقتصادی کونسل نے آئندہ مالی سال کے قومی ترقیاتی بجٹ کی منظوری دیدی
خلیجی ممالک اپنی سرزمین امریکا یا اسرائیل کو فراہم نہ کریں، معاونت دشمنی تصور ہوگی: ایران
پاک افغان سرحد پر کامیاب کارروائیاں، 26 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک، 4 اہم اہداف تباہ
مری ایکسپریس وے پر وین میں آتشزدگی، 10 سیاح جھلس کر جاں بحق…..
ایران کا امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، سینٹ کام کا ’جوابی کارروائی‘ ختم کرنے کا اعلان
ہیلی کاپٹر کی تباہی کا بدلہ، امریکہ کے ایران کے مختلف علاقوں میں فضائی حملے
امریکہ محفوظ رہنا چاہتا ہے تو ہمارے خطے سے نکل جائے، عباس عراقچی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر