ایران کے اسرائیل اور امریکی کمانڈ اینڈ کنٹرول مراکز، ویپن سپورٹ تنصیبات پر حملے

تہران(نیشنل ٹائمز) ایران نے اسرائیلی اور امریکی جارحیت کا بھرپور جواب دیا، ایران کے تابڑ توڑ وار، آپریشن وعدہ صادق کی87ویں لہر داغ دی۔
ایران نے مختلف علاقوں میں دشمن کے کمانڈ اینڈ کنٹرول مراکز، ڈرون ہینگرز، ویپن سپورٹ تنصیبات اور امریکی و صیہونی فوجیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا، حیفا میں آئل ریفائنری پر حملہ کیا، شعلے آسمان کو چھوتے رہے۔خطے میں امریکی تنصیبات بھی ایران کے نشانے پر رہیں، سعودی عرب کے قریب پرو جیکٹائل سے بحری جہاز پر حملہ کیا، سعودیہ میں امریکی وارننگ سسٹم کو بھی تباہ کردیا، بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ کے کمانڈرز کے ٹھکانے پر حملے کئے۔شارجہ میں ٹیلی کام کمپنی کی عمارت پر ایران نے ڈرون حملہ کیا، حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، کویتی حکام کا کہنا ہے دبئی پورٹ پر ایرانی حملے میں بڑے آئل ٹینکر کو نشانہ بنایا گیا۔حملے کے بعد متاثرہ آئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ترکیہ کا ایک اور میزائل حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ کیا گیا۔



  تازہ ترین   
ٹرمپ آبنائے ہرمز کے بغیر بھی جنگ ختم کرنے پر آمادہ: امریکی اخبار، عرب ممالک اخراجات دیں: وائٹ ہاؤس
ثالثی پیشکش نیک نیتی پر مبنی، فیصلے فریقین نے خود کرنے ہیں: سفیر پاکستان
اسرائیلی پارلیمنٹ میں فلسطینیوں کو سزائے موت دینے کا متنازعہ قانون منظور
ایران کے اسرائیل اور امریکی کمانڈ اینڈ کنٹرول مراکز، ویپن سپورٹ تنصیبات پر حملے
مشاورتی اجلاس: صوبوں کی سمارٹ لاک ڈاؤن کی مخالفت، کفایت شعاری اقدامات کا عزم
بھارت کی ایک اور فالس فلیگ کی سازش بے نقاب ہوگئی:ذرائع
جنگ کے خاتمے کا کوئی بھی فیصلہ ہماری شرائط پر ہوگا: ایرانی صدر کا واضح پیغام
مشکل کی اس گھڑی میں معاشی طور پر کمزور عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر