3500 اضافی امریکی میرین مشرق وسطیٰ پہنچ گئے: سینیٹ کام کی تصدیق

واشنگٹن (نیشنل ٹائمز)امریکی سینٹ کام نے تصدیق کی ہے کہ 3,500 اضافی امریکی میرین یو ایس ایس ٹریپولی جہاز کے ذریعے مشرق وسطیٰ پہنچ گئے ہیں۔
یہ دستے 31 ویں میرین یونٹ کے رکن ہیں اور 27 مارچ کو خطے میں پہنچے جن کے ساتھ نقل و حمل کے طیارے، سٹرائیک فائٹرز، سالٹ اور دیگر ٹیکٹیکل وسائل بھی تعینات کئے گئے ہیں، تعیناتی ایسے وقت میں ہو رہی ہے جب صدر ڈونلڈ ٹرمپ دعویٰ کر رہے ہیں کہ ایران کے خلاف جاری جنگ ختم کرنے کے لئے مذاکرات جاری ہیں۔امریکی فوج کی جانب سے مزید ہزاروں اہلکار 82 ویں ایئر بورن ڈویژن سے بھی خطے میں تعینات کرنے کی توقع ہے، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکی عسکری موجودگی اور کارروائی کی استعداد میں نمایاں اضافہ کیا جا رہا ہے۔



  تازہ ترین   
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 34 کان کن جاں بحق
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
براڈ پیک پر لاپتا کوہ پیما ٹیم کے 4 افراد کی لاشیں مل گئیں، 6 ارکان کی تلاش جاری
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر