صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا ملک کے75 ویں یوم آزادی کے موقع پر 126 سول ایوارڈ دینے کا اعلان

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک کے75 ویں یوم آزادی کے موقع پر 126 سول ایوارڈ پاکستانی اور غیر ملکی ماہرین اور اپنے شعبہ میں بہترین کارکردی دکھانے والے افراد کو دینے کا اعلان کیا ہے سول ایوارڈز کے نام اور زمرے میں نشانِ امتیاز (03) ہلالِ پاکستان (02) ہلال امتیاز (06) ستارہ پاکستان (04) ستارہ شجاعت (03) ستارہ امتیاز (17) پرائیڈ آف پرفارمنس کے لیے صدر کا ایوارڈ (39) ستارہ قائداعظم (03) تمغہ شجاعت (17) تمغہ امتیاز (31) اور تمغہ قائداعظم (01) شامل ہیں۔ ان ایوارڈزکو دینے کی مرکزی تقریب یوم پاکستان ، 23 مارچ ، 2022 کو ہوگی ۔ ویست انڈین باولر اور پاکستان سے محبت کرنیوالے بین الاقوامی کرکٹر ڈیرن سیمی کو ستارہ پاکستان کے ایوارڈ سے نوازا جائے گا



  تازہ ترین   
پاکستان میں امریکا–ایران مذاکرات 36 سے 72 گھنٹوں میں متوقع، ڈونلڈ ٹرمپ
وزیراعظم سے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی ملاقات، امن کوششوں پر تبادلہ خیال
پاکستان کا مذاکرات کا دوسرا دور یقینی بنانے کیلئے سفارتی کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق
ٹرمپ کی جنگ بندی میں توسیع کی کوئی اہمیت نہیں: سپیکر ایرانی پارلیمنٹ
بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا فیصلہ کن جواب دیں گے: عطاء اللہ تارڑ
ٹرمپ کی جنگ بندی میں توسیع کی کوئی اہمیت نہیں: سپیکر ایرانی پارلیمنٹ
وزیراعظم کا جنگ بندی توسیع کی درخواست قبول کرنے پر ٹرمپ سے اظہار تشکر
جنگ کیلئے تیار، جنگ بندی کے دوران صلاحیتیں مزید بہتر بنا رہے ہیں: سینٹ کام





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر