لائی چھنگ-تے کی زیر قیادت حکام کی عدلیہ میں مداخلت، چینی مین لینڈ کی شدید تنقید

بیجنگ (شِنہوا) چینی مین لینڈ کے ایک ترجمان نے سیاسی مخالفین کو دبانے کے لئے لائی چھنگ-تے کی زیر قیادت حکام کی جانب سے عدلیہ میں مداخلت پر شدید تنقید کی ہے۔
چین کی ریاستی کونسل کے تائیوان امور دفتر کی ترجمان ژو فینگ لیان نے یہ بیان میڈیا کے ایک سوال کے جواب میں دیا، جو تائیوان پیپلز پارٹی کے سابق چیئرمین کو وین جے سے متعلق عدالتی فیصلے کے بارے میں تھا۔ کو وین جے کو ابتدائی فیصلے میں 17 سال قید اور 6 سال کے لئے سیاسی حقوق سے محرومی کی سزا سنائی گئی۔
ژو نے کہا کہ ہم نے متعلقہ صورتحال کا نوٹس لیا ہے۔
ژو نے کہا کہ لائی چھنگ- تے کی قیادت میں تائیوانی حکام “من مانے طور پر عدلیہ کو استعمال” کر کے اختلاف رائے کو کچلنے اور ذاتی سیاسی مفادات حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے ان اقدامات کو “گرین ٹیرر” قرار دیا۔
ژونے کہا کہ اس طرح کے اقدامات پہلے ہی تائیوان کے اندر عوامی غم و غصے اور مخالفت کو بڑھا رہے ہیں۔
ژو نے کہا کہ جو لوگ ناانصافی کرتے ہیں، وہ اپنی تباہی خود لاتے ہیں۔ اس طرح کے اقدامات جزیرے کے عوام بالآخر مسترد کر دیں گے۔



  تازہ ترین   
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا ملکی مفاد میں فیصلہ کیا، اچھے نتائج نکلیں گے: وزیراعظم
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا فیصلہ پہلے ہو جانا چاہیے تھا: نواز شریف
سرحد پار سے ہونے والی دراندازی کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا: جنرل عامر رضا
کے پی حکومت مولانا کے بغیر چلے گی اور ترقی بھی کرے گی: گورنر فیصل کنڈی
تائدہ سیکٹر اور اطراف میں افغان طالبان کی فائرنگ، پاک فوج کی کارروائی میں متعدد ہلاک
سعودیہ کو حوثیوں کیخلاف اسرائیلی مدد کی پیشکش قبول کرنی چاہئے: صدر ٹرمپ کا مشورہ
ایران کی سعودیہ اور یمن میں اختلافات ختم کرانے کیلئے سفارتی کردار ادا کرنیکی پیشکش
روس کا یوکرین کے اندر سرحد کے ساتھ سکیورٹی زون قائم کرنے کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر