مناما (نیشنل ٹائمز)امریکی نیوی نے جمعرات کو بتایا کہ یو ایس ایس ابراہم لنکن کے جہاز پر ایک بحری اہلکار زخمی ہوا۔۔
حادثہ غیر جنگی نوعیت کا تھا ۔ اہلکار کو فوری طبی امداد کے لیے ساحل منتقل کر دیا گیا اور وہ مستحکم حالت میں ہے ۔ امریکہ کے پانچویں بیڑے کے مطابق جہاز بحری کارروائیوں کے دوران پرواز کی مشقیں کر رہا تھا۔ یہ جہاز امریکی اور اسرائیلی جنگ میں ایران پر کارروائیوں کا حصہ ہے ، لیکن زخمی ہونے والا واقعہ براہِ راست لڑائی سے متعلق نہیں تھا۔
امریکی جہاز میں حادثہ بحری اہلکار زخمی



