چین نے دو نئے سیٹلائٹس خلا میں بھیج دیئے

تائی یوآن (شِنہوا) چین نے لانگ مارچ۔2 ڈی کیریئر راکٹ خلا میں بھیجا ہے جس نے دو نئے سیٹلائٹس کو مدار میں پہنچا دیا۔
یہ راکٹ بیجنگ کے وقت کے مطابق صبح 6 بج کر 51 منٹ پر چین کے شمالی صوبے شانشی میں واقع تائی یوآن سیٹلائٹ لانچ مرکز سے روانہ ہوا اور دونوں سیٹلائٹس سی وےگاؤ جنگ۔ٹو 05 اور سی وےگاؤجنگ۔ٹو 06 کو ان کے مقررہ مدار میں پہنچا دیا۔
یہ لانگ مارچ راکٹ سیریز کا 634 واں فلائٹ مشن تھا۔



  تازہ ترین   
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا فیصلہ پہلے ہو جانا چاہیے تھا: نواز شریف
امریکا کی ایران کو جوہری معاہدہ نہ کرنے پر تباہ کرنے کیلئے فوجی کارروائی کی دھمکی
مصر کا سعودی عرب کے دفاع کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھانے کا اعلان
فرانس میں مظاہرے، 5 لاکھ افراد شریک، لوٹ مار، ہنگامہ آرائی، 400 گرفتار
مودی کی بدترین پالیسیوں کیخلاف بھارتی نوجوانوں کی آواز بیرون ملک بھی پہنچ گئی
یوکرینی صدر زیلنسکی کا روسی آئل ریفائنریوں پر حملے دوبارہ شروع کرنے کا اعلان
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا ملکی مفاد میں فیصلہ کیا، اچھے نتائج نکلیں گے: وزیراعظم
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا فیصلہ پہلے ہو جانا چاہیے تھا: نواز شریف





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر