راولپنڈی میں مدرسے میں مبینہ طور پر زہریلا کھانے سےتین طالبعلم جاں بحق

راولپنڈی (نیشنل ٹائمز)راولپنڈی میں چکری چونترہ کے علاقے دربار سروبہ کے ایک مدرسے میں مبینہ طور پر زہریلا کھانے سےتین طالبعلم جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق 6 سالہ جنید، 13 سالہ عباد اور 12 سالہ اسلام نے رات کو مدرسے کی انتظامیہ سے پیٹ میں درد کی شکایت کی تھی تاہم انہیں بروقت اسپتال نہیں پہنچایا گیا۔ذرائع کے مطابق دو بچے صبح مدرسے میں مردہ پائے گئے جبکہ تیسرا بچہ اسپتال میں دم توڑ گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات شروع ہے, پوسٹ مارٹم کے بعد حقائق واضح ہوں گے۔ دوسری جانب مدرسے کے استاد کا کہنا یے بچوں نے رات پیٹ درد کی شکایت کی میں نے کہا صبح اسپتال لے جاؤں گا۔



  تازہ ترین   
پاکستان میں امریکا–ایران مذاکرات 36 سے 72 گھنٹوں میں متوقع، ڈونلڈ ٹرمپ
وزیراعظم سے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی ملاقات، امن کوششوں پر تبادلہ خیال
پاکستان کا مذاکرات کا دوسرا دور یقینی بنانے کیلئے سفارتی کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق
ٹرمپ کی جنگ بندی میں توسیع کی کوئی اہمیت نہیں: سپیکر ایرانی پارلیمنٹ
بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا فیصلہ کن جواب دیں گے: عطاء اللہ تارڑ
ٹرمپ کی جنگ بندی میں توسیع کی کوئی اہمیت نہیں: سپیکر ایرانی پارلیمنٹ
وزیراعظم کا جنگ بندی توسیع کی درخواست قبول کرنے پر ٹرمپ سے اظہار تشکر
جنگ کیلئے تیار، جنگ بندی کے دوران صلاحیتیں مزید بہتر بنا رہے ہیں: سینٹ کام





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر