رافیل گروسی نے امریکا ایران مذاکرات رواں ہفتے اسلام آباد میں ہونے کا امکان ظاہر کردیا

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز) سربراہ آئی اے ای اے رافیل گروسی نے امریکا ایران مذاکرات اس ہفتے اسلام آباد میں ہونے کا امکان ظاہر کردیا۔
سربراہ آئی اے ای اے رافیل گروسی کا کہنا ہے بات چیت ناصرف نیوکلیئر ایشو بلکہ وسیع امور پر ہوگی، اس بار میزائل پروگرام، ایران کی حامی مزاحمتی فورسز اور سکیورٹی ضمانتیں بھی مذاکرات کا حصہ ہوں گی۔رافیل گروسی نے کہا کہ امریکہ ممکنہ طور پر یورینیم افزودگی مکمل بند کرنے پر زور دے گا، تاہم عارضی طور پر پانچ سے دس سال کیلئے اس کی معطلی فریقین کے لئے قابل عمل حل ہو سکتی ہے، ایرانی جوہری تنصیبات کو کچھ نقصان ضرور پہنچا، مگر کوئی فیصلہ کن نقصان نہیں ہوا۔سربراہ آئی اے ای اے نے مزید کہا کہ ایران اپنی تمام جوہری صلاحیت برقرار رکھے ہوئے ہے۔



  تازہ ترین   
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 34 کان کن جاں بحق
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
براڈ پیک پر لاپتا کوہ پیما ٹیم کے 4 افراد کی لاشیں مل گئیں، 6 ارکان کی تلاش جاری
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر