ایران جوہری ہتھیار نہ بنانے پر آمادہ، ہر قیمت پر معاہدہ کرنا چاہتا ہے: امریکی صدر کا دعویٰ

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایران ہر قیمت پر معاہدہ کرنا چاہتا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مذاکرات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہم ایران میں بہتر افراد سے بات کر رہے ہیں اور وہ ڈیل چاہتے ہیں، نائب صدر جے ڈی وینس، اسٹیووٹکوف اور مارکوروبیو متحرک ہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کی جنگی صلاحیت مکمل طور پر ختم کر دی گئی، ایران کی نئی قیادت معاہدہ کرنے جارہی ہے، ہم اسے رجیم چینج کہہ سکتے ہیں، ایران میں ہم کھلے عام کارروائیاں کر رہے ہیں، کوئی روکنے والا نہیں۔امریکی صدر کا مزید کہنا تھا کہ ایران ایٹمی ہتھیار نہ بنانے پر آمادہ ہے، ایران رضا مند ہے کہ وہ کبھی بھی جوہری ہتھیار نہیں بنائے گا۔



  تازہ ترین   
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 34 کان کن جاں بحق
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
براڈ پیک پر لاپتا کوہ پیما ٹیم کے 4 افراد کی لاشیں مل گئیں، 6 ارکان کی تلاش جاری
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر