وزیراعظم کی زیرصدارت سیاسی و عسکری قیادت کا اہم اجلاس، مشرقِ وسطیٰ کی بدلتی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)مشرق وسطی میں کشیدہ صورتحال کے متعلق وزیراعظم شہبازشریف کی صدارت میں اہم اجلاس جاری ہے جس میں سیاسی و عسکری قیادت شریک ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دیگر سیاسی وعسکری حکام موجود ہیں، اجلاس میں مشرق وسطی میں کشیدہ صورتحال سمیت توانائی بحران ودیگر امورزیرغور ہیں۔بتایا گیا ہے کہ امریکا اوراسرائیل کی ایران کی خلاف جنگ کے تصفیے کے لئے پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے مذاکرات پر بھی بات چیت ہورہی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی آج شام صدرمملکت آصف زرداری سے بھی ملاقات ہوگی، ملاقات میں امریکا اوراسرائیل کی ایران کی خلاف جنگ، مشرق وسطی کی صورتحال سمیت توانائی بحران پر بات چیت ہوگی۔ذرائع نے مزید بتایا کہ ملاقات میں موجوہ صورتحال میں حکومتی واتحادی جماعتوں کو اعتماد میں لیاجائے گا، سکیورٹی صورتحال اور پاکستان کے آئندہ کے لائحہ عمل سے متعلق بھی تبادلہ خیال کیاجائے گا۔



  تازہ ترین   
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 34 کان کن جاں بحق
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
براڈ پیک پر لاپتا کوہ پیما ٹیم کے 4 افراد کی لاشیں مل گئیں، 6 ارکان کی تلاش جاری
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر