اے ڈی بی کا مشرقِ وسطیٰ تنازع کے اثرات سے نمٹنے کیلئے مالی پیکیج کا اعلان

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) ایشیائی ترقیاتی بینک(اے ڈی بی) نے مشرقِ وسطیٰ تنازع کے اثرات سے نمٹنے کیلئے مالی پیکیج کا اعلان کر دیا۔
اے ڈی بی حکام کا کہنا ہے کہ تیل، خوراک اور ضروری اشیاء کی درآمد جاری رکھنے کیلئے خصوصی فنانسنگ کا فیصلہ بھی کیا ہے ، ترقی پذیر ممالک کو بجٹ سپورٹ اور سپلائی چین فنانس فراہم کیا جائے گا۔اے ڈی بی نے محدود مدت کیلئے تیل کی درآمد کی فنانسنگ بحال کرنے کا بھی اعلان کیا اور مشرقِ وسطیٰ تنازع سے توانائی قیمتوں، مہنگائی اور کرنسیوں پر دباؤ بڑھنے کا خدشہ بھی ظاہر کیا۔حکام کہنا تھا کہ شپنگ روٹس متاثر، ترسیل مہنگی اور تاخیر کا شکار ہو رہی ہے، کھاد اور پیٹروکیمیکل سپلائی خطرے میں، زرعی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ ہے ، سیاحت اور ترسیلاتِ زر پر انحصار کرنے والی معیشتیں زیادہ خطرے میں ہیں۔اے ڈی بی نئے یقین دہانی کرائی ہے کہ کاؤنٹر سائیکلیکل سپورٹ فیسلٹی کے تحت ہنگامی بجٹ سپورٹ دی جائے گی،رکن ممالک کی معیشتوں کے استحکام کیلئے فوری معاونت فراہم کی جائے گی۔علاوہ ازیں کاؤنٹر سائیکلیکل سپورٹ فیسلٹی کے تحت ہنگامی بجٹ سپورٹ دی جائے گی اور رکن ممالک کی معیشتوں کے استحکام کیلئے فوری معاونت فراہم کی جائے گی۔



  تازہ ترین   
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 34 کان کن جاں بحق
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
براڈ پیک پر لاپتا کوہ پیما ٹیم کے 4 افراد کی لاشیں مل گئیں، 6 ارکان کی تلاش جاری
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر