ایران کیخلاف جنگ عالمی قوانین کی خلاف ورزی سابق جنرل سیکرٹری نیٹو

سٹاک ہوم (نیشنل ٹائمز)نیٹو کے سابق جنرل سیکرٹری جینز اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے اور نیٹو کو اس جنگ سے دور رہنا چاہیے ۔سویڈن کے سابق وزیراعظم کارل بلڈ نے ایکس پر سٹولٹن برگ کا رشیا ڈائریکٹ ڈاٹ آرگ کو دیا آڈیو انٹرویو شیئر کیا ہے ۔برگ نے انٹرویو میں کہا کوئی ایرانی رجیم کی حمایت نہیں کرتا لیکن جس طریقے سے ایران پر حملہ کیا گیا یہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے ۔



  تازہ ترین   
ایران کے سپریم لیڈر نے 2 ممالک کیجانب سے امریکا سے کشیدگی کم کرنے کی تجاویز مسترد کردیں
پاکستان باضابطہ رابطہ کرے تو سستا تیل فراہم کر سکتے ہیں: روسی سفیر
ایرانی سکیورٹی چیف علی لاریجانی نے اسرائیلی دعوے ہوا میں اڑا دیے، ٹیلیگرام اور ایکس پر پیغام
کابل اور ننگرہار میں فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا: وفاقی وزیر اطلاعات
ٹرمپ بھی بوکھلاہٹ کا شکار، ایک ہی تقریر میں بیان بدلنے لگے
حکومت کا منی لانڈرنگ اور حوالہ ہنڈی کیخلاف بڑے کریک ڈاؤن کا فیصلہ
ایرانی بحریہ کی قربانیاں قوم کے دلوں میں زندہ رہیں گی: علی لاریجانی کا نوٹ
جنگ کا 17 واں روز: تہران اور دوحہ میں دھماکے، بیروت پر بمباری، بغداد میں امریکی سفارتخانہ پھر نشانہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر