ٹرمپ بھی بوکھلاہٹ کا شکار، ایک ہی تقریر میں بیان بدلنے لگے

واشنگٹن (نیشنل ٹائمز) امریکی صدر ٹرمپ بھی بوکھلاہٹ کا شکار ہو کر ایک ہی تقریر میں کئی بار اپنی بات بدلنے لگ گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بعض اوقات چند منٹوں میں ٹرمپ کے متضاد بیانات سامنے آ جاتے ہیں، ایک ہی وقت میں امریکا کو عظیم ملک بتا کر دوسرے ہی لمحے مدد کی اپیل کردی۔اُن کے بارت میں خودمختار فیصلوں میں تنازع کی خبریں بھی سامنے آ رہی ہیں آبنائے ہرمز کھلوانے کیلئے اتحادیوں کے مدد کی درخواست کرکے پلٹ گئے، دوسرے ہی لمحے کہنے لگے ہمیں ان کی ضرورت نہیں۔امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ہمیں ان کی ضرورت ہے مگر جانتا ہوں وہ مدد کرنے نہیں آئیں گے، الگے ہی لمحے پھر کہا وہ مدد کیلئے بہت پرجوش ہیں، ٹرمپ نے کہا ہمیں ان کی کشتیاں اور دیگر سہولتوں کی ضرورت ہے۔دوسری جانب ٹرمپ اس تقریر کے دوران کہنے لگے ہمارے دنیا کی طاقتور ترین فوج ہے ، ہمیں کسی کی ضرورت نہیں۔



  تازہ ترین   
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 34 کان کن جاں بحق
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
براڈ پیک پر لاپتا کوہ پیما ٹیم کے 4 افراد کی لاشیں مل گئیں، 6 ارکان کی تلاش جاری
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر