چین کی جانب سے کمبوڈیا کو آن لائن گھپلوں سے نمٹنے کے لئے امدادی سامان کا عطیہ

نوم پنہ (شِنہوا) چین نے کمبوڈیا کے آن لائن گھپلوں سے نمٹنے کے کمیشن کو امدادی سامان فراہم کیا ہے جس کا مقصد سائبر دھوکہ دہی کی روک تھام اور ان کے خلاف کارروائیوں میں اضافہ کرنا ہے۔
سامان کی حوالگی کی تقریب کمبوڈیا میں چینی سفیر وانگ وین بن اور کمبوڈیا کے سینئر وزیر اور سی سی او ایس سیکرٹریٹ کے سربراہ چھائے سینارتھ کے درمیان منعقد ہوئی۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سینارتھ نے کہا کہ یہ عطیہ چین کی وزارت عوامی تحفظ کی جانب سے سی سی او ایس کے لئے ایک “قیمتی تحفہ” ہے۔
سفیر وانگ نے کہا کہ چین کو آن لائن گھپلوں کے خلاف کمبوڈیا کی مدد پر خوشی ہے اور انہوں نے حالیہ مہینوں میں سائبر فراڈ کے خلاف مملکت کی شاندار کارروائیوں کی تعریف کی۔



  تازہ ترین   
وزیراعظم کا پٹرول 74، ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لٹر کمی کا اعلان
ایران امریکا معاہدہ: قومی اسمبلی میں اظہار تشکر کی قرارداد منظور
سلامتی کونسل سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے: پاکستان
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی بجٹ پیش کر رہے ہیں
صدر نے سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت کے چیفس کے دورۂ روس کی منظوری دیدی
لبنان، حزب اللہ، اسرائیل سمیت تمام محاذوں پر مکمل جنگ بندی کی توقع رکھتے ہیں: ٹرمپ
امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ آج سوئٹرز لینڈ میں شروع ہوگا
امریکی نائب صدر آج رات مذاکرات کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ نہیں ہوں گے، وائٹ ہاؤس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر