اسرائیل: 231 ارب22کروڑ روپے کا ہنگامی دفاعی بجٹ منظور

یروشلم (نیشنل ٹائمز) ایران کے ساتھ جاری جنگ کے تیسرے ہفتے میں اسرائیل نے فوجی خریداری کیلئے 231 ارب22کروڑ روپے (827 ملین ڈالر)کے ہنگامی بجٹ کی منظوری دیدی ۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق کابینہ نے ٹیلی فونک اجلاس میں2اعشار یہ 6ارب شیکل کے پیکج کی منظوری دی۔رپورٹس کے مطابق اضافی فنڈز اسلحہ، گولہ بارود اور جدید دفاعی نظام کی خریداری سمیت فوری عسکری ضروریات پوری کرنے کے لیے استعمال کیے جائیں گے ۔ وزارتِ خزانہ کی دستاویز میں کہا گیا ہے کہ شدید لڑائی کے پیش نظر جنگی ذخائر کو فوری طور پر بڑھانا ناگزیر ہوگیا ہے ۔



  تازہ ترین   
ایران کے خلاف جنگ کا براہ راست حصہ نہیں بنیں گے: برطانوی وزیراعظم
پاکستانی بہترین سفارتکاری کی دنیا معترف، ایران کا اردو میں اظہار تشکر
رحیم یار خان: بے نظیر انکم سپورٹ سنٹر کی چھت گرنے سے 8 خواتین جاں بحق، 76 زخمی
پاکستان اور چین قابلِ اعتماد شراکت دار، قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے: دفترخارجہ
ٹرمپ کی آبنائے ہرمز کھلوانے کی اپیل پر دنیا خاموش، برطانیہ، فرانس، جاپان اور آسٹریلیا کا انکار
ڈونلڈ ٹرمپ ہمت کریں، خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیجیں: پاسداران انقلاب
افغان ترجمان کا بیان اپنی ہولناک کارروائیوں کو چھپانے کی ناکام کوشش ہے: وزارت اطلاعات
ایران میں دشمنوں کو معلومات فراہم کرنے کے الزام میں 500 افراد گرفتار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر