ایران میں اسرائیل کیلئے جاسوسی کرنیوالے 20افراد گرفتار

تہران(نیشنل ٹائمز)ایران کے شمال مغربی صوبے میں 20 افراد کو گرفتار کرلیا گیا جن پر الزام ہے کہ انہوں نے اسرائیل کے ساتھ تعاون کرنے کی کوشش کی اور ملک کی فوجی و سکیورٹی تنصیبات کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کی سازش کی۔پاسداران  انقلاب سے منسلک نیوز ایجنسی تسنیم نے استغاثہ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کیلئے کام کرنے والے متعدد نیٹ ورکس کو نشانہ بنایا گیا اور ایران کے شہر عرمیہ میں 20 افراد کو گرفتار کرلیا گیا،ان پر الزام ہے کہ یہ فوج، پولیس اور سکیورٹی مقامات کی معلومات اسرائیل کو بھیج رہے تھے ۔ دوسری طرف بحرینی حکام کا کہنا ہے کہ انہوں نے ایران کے پاسدارانِ انقلاب کو حساس معلومات فراہم کرنے کے الزام میں پانچ افراد کو گرفتار کیا ہے ۔بحرین کی وزارتِ داخلہ کا کہنا ہے کہ گرفتاریاں دہشت گرد دہشت گردی کے منصوبے بنانے میں بھی ملوث ہیں جبکہ ان کاایک ساتھی بیرون ملک فرار ہوگیا۔



  تازہ ترین   
وزیراعظم کا پٹرول 74، ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لٹر کمی کا اعلان
ایران امریکا معاہدہ: قومی اسمبلی میں اظہار تشکر کی قرارداد منظور
سلامتی کونسل سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے: پاکستان
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی بجٹ پیش کر رہے ہیں
صدر نے سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت کے چیفس کے دورۂ روس کی منظوری دیدی
لبنان، حزب اللہ، اسرائیل سمیت تمام محاذوں پر مکمل جنگ بندی کی توقع رکھتے ہیں: ٹرمپ
امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ آج سوئٹرز لینڈ میں شروع ہوگا
امریکی نائب صدر آج رات مذاکرات کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ نہیں ہوں گے، وائٹ ہاؤس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر