جنگ بندی معاہدے کے لئے ایران کی شرائط ٹھیک نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (شِنہوا) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ اس وقت ایران کے خلاف جاری فوجی مہم ختم کرنے کے لئے کسی معاہدے کے لئے تیار نہیں ہیں کیونکہ ابھی شرائط ٹھیک نہیں ہیں۔
انہوں نے این بی سی نیوز کو ایک انٹرویو میں ایران کے ساتھ جنگ کے خاتمے کے بارے میں کہا کہ ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے اور میں ابھی یہ معاہدہ نہیں کرنا چاہتا کیونکہ شرائط ابھی ٹھیک نہیں ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ کسی بھی معاہدے کی شرائط بہت مضبوط ہونی چاہئیں۔
ٹرمپ نے اپنی ممکنہ شرائط کی تفصیل بتانے سے گریز کیا، تاہم انہوں نے کہا کہ جنگ بندی کے لئے ایران کا اپنے تمام جوہری عزائم مکمل طور پر ترک کرنے کا وعدہ ان شرائط کا حصہ ہوگا۔



  تازہ ترین   
آبنائے ہرمز سے خود تیل لائیں، امریکا مدد نہیں کرے گا: ٹرمپ یورپی ممالک پر برس پڑے
اسلام آباد میں تاجر کا قتل افسوسناک واقعہ، گینگ گرفتار کر لیا: طلال چودھری
وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایک روزہ دورہ پر چین پہنچ گئے
اسحاق ڈار کا دورہ اہم، ایران سمیت علاقائی امور پر یکساں مؤقف رکھتے ہیں: چین
ٹرمپ آبنائے ہرمز کے بغیر بھی جنگ ختم کرنے پر آمادہ: امریکی اخبار، عرب ممالک اخراجات دیں: وائٹ ہاؤس
ثالثی پیشکش نیک نیتی پر مبنی، فیصلے فریقین نے خود کرنے ہیں: سفیر پاکستان
اسرائیلی پارلیمنٹ میں فلسطینیوں کو سزائے موت دینے کا متنازعہ قانون منظور
ایران کے اسرائیل اور امریکی کمانڈ اینڈ کنٹرول مراکز، ویپن سپورٹ تنصیبات پر حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر