سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اندرون ملک فضائی سفر کیلئے ہدایت نامہ جاری کردیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اندرون ملک فضائی سفر کیلئے ہدایت نامہ جاری کردیا، اندرون ملک فضائی سفر کیلئے 10 ستمبر سے مکمل ویکسی نیشن لازمی قرار دے دی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق 18 سال سے زائد عمر کے افراد مکمل ویکسی نیشن کی صورت میں ہی اندرون ملک سفر کرسکیں گے۔ سی اے اے کا کہنا ہے کہ ایک ڈوز لگوانے والے پاکستانی مسافروں کو دی گئی رعایت 10 ستمبر سے ختم کردی جائے گی۔سی اے اے کا مزید کہنا ہے کہ متعلقہ حکام، تمام ایئرلائنز سے پابندی پر سختی سے عملدرآمد کروائیں۔



  تازہ ترین   
پاکستان میں امریکا–ایران مذاکرات 36 سے 72 گھنٹوں میں متوقع، ڈونلڈ ٹرمپ
وزیراعظم سے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی ملاقات، امن کوششوں پر تبادلہ خیال
پاکستان کا مذاکرات کا دوسرا دور یقینی بنانے کیلئے سفارتی کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق
ٹرمپ کی جنگ بندی میں توسیع کی کوئی اہمیت نہیں: سپیکر ایرانی پارلیمنٹ
بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا فیصلہ کن جواب دیں گے: عطاء اللہ تارڑ
ٹرمپ کی جنگ بندی میں توسیع کی کوئی اہمیت نہیں: سپیکر ایرانی پارلیمنٹ
وزیراعظم کا جنگ بندی توسیع کی درخواست قبول کرنے پر ٹرمپ سے اظہار تشکر
جنگ کیلئے تیار، جنگ بندی کے دوران صلاحیتیں مزید بہتر بنا رہے ہیں: سینٹ کام





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر