یو اے ای جانیوالے مسافروں کیلئے 7 ائیرپورٹس پر ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ کی سہولت فراہم

کراچی (نیشنل ٹائمز ) سول ایوی ایشن نے ملک کے 7 بڑیائیرپورٹس پر عرب امارات جانے والے مسافروں کیلئے ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ کی سہولت فراہم کر دی۔ سول ایوی ایشن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی، اسلام آباد، لاہور، پشاور، فیصل آباد، ملتان اور کوئٹہ انٹرنیشنل ائیرپورٹس پر ٹیسٹ کے لیے جگہ فراہم کر دی گئی۔ کراچی ائیرپورٹ پر پی آئی اے کے ریزرویشن آفس میں سندھ لیب ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ کرے گا۔ ایئرپورٹس پر فراہم کردہ جگہ پر ایرلاینز کی طرف سے متعلقہ لیبارٹریز مسافروں کے پی سی آر ٹیسٹ کرینگی۔ سول ایوی ایشن نے این سی او سی کو وزارت صحت سے ٹیسٹ کے چارجز کا تعین کرنے کی بھی درخواست کی ہے۔ چارجز میں رعایت ہونے سے مسافروں کو ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ کا اضافی مالی بوجھ نہیں اٹھانا پڑے گا۔ ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ سے یو اے ای جانے والے مسافروں کی مشکلات میں کمی ہوگی۔



  تازہ ترین   
پاکستان میں امریکا–ایران مذاکرات 36 سے 72 گھنٹوں میں متوقع، ڈونلڈ ٹرمپ
وزیراعظم سے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی ملاقات، امن کوششوں پر تبادلہ خیال
پاکستان کا مذاکرات کا دوسرا دور یقینی بنانے کیلئے سفارتی کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق
ٹرمپ کی جنگ بندی میں توسیع کی کوئی اہمیت نہیں: سپیکر ایرانی پارلیمنٹ
بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا فیصلہ کن جواب دیں گے: عطاء اللہ تارڑ
ٹرمپ کی جنگ بندی میں توسیع کی کوئی اہمیت نہیں: سپیکر ایرانی پارلیمنٹ
وزیراعظم کا جنگ بندی توسیع کی درخواست قبول کرنے پر ٹرمپ سے اظہار تشکر
جنگ کیلئے تیار، جنگ بندی کے دوران صلاحیتیں مزید بہتر بنا رہے ہیں: سینٹ کام





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر