پاکستان میں ریاست مخالف بیانیہ کی رتی بھر گنجائش نہیں: وزیراعلیٰ عثمان بزدار

لاہور: (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پاکستان میں ریاست مخالف بیانیہ کی رتی بھر گنجائش نہیں، موجودہ حالات میں منفی سیاست غیر دانشمندانہ اور قومی مفادات کے منافی ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عمران خان کی قیادت میں محنت اور اخلاص کے ساتھ عوامی خدمت کا سفر جاری رکھے ہوئے ہیں، اپوزیشن کے پاس کوئی پروگرام ہے نہ ایجنڈا، مایوس عناصر عوام کو گمراہ نہیں کرسکتے، عوام منفی سیاست کی بجائے ملک کو آگے بڑھتا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں۔
عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ بدقسمتی سے اپوزیشن نے ملکی مفاد کو پس پشت ڈالا ہوا ہے، ان عناصر کی ترقی کے سفر میں رکاوٹ ڈالنے کے عزائم کامیاب نہیں ہوں گے، سازشیں کرنے والے پہلے بھی ناکام رہے اور آئندہ بھی ناکام رہیں گے۔



  تازہ ترین   
پاکستان میں امریکا–ایران مذاکرات 36 سے 72 گھنٹوں میں متوقع، ڈونلڈ ٹرمپ
وزیراعظم سے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی ملاقات، امن کوششوں پر تبادلہ خیال
پاکستان کا مذاکرات کا دوسرا دور یقینی بنانے کیلئے سفارتی کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق
ٹرمپ کی جنگ بندی میں توسیع کی کوئی اہمیت نہیں: سپیکر ایرانی پارلیمنٹ
بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا فیصلہ کن جواب دیں گے: عطاء اللہ تارڑ
ٹرمپ کی جنگ بندی میں توسیع کی کوئی اہمیت نہیں: سپیکر ایرانی پارلیمنٹ
وزیراعظم کا جنگ بندی توسیع کی درخواست قبول کرنے پر ٹرمپ سے اظہار تشکر
جنگ کیلئے تیار، جنگ بندی کے دوران صلاحیتیں مزید بہتر بنا رہے ہیں: سینٹ کام





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر