اداکارہ نمرہ خان شدید بیمار، ہسپتال منتقل، عوام سے دعاؤں کی اپیل

کراچی: (نیوز ڈیسک) پاکستان کی معروف اداکارہ نمرہ خان کو اچانک طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے جہاں ان کا علان جاری ہے۔
اداکارہ نمرہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے اپنے مداحوں کیساتھ اپنی تصاویر شیئر کیں جن میں وہ شدید بیمار دکھائی دے رہی ہیں اور وہیل چیئر پر بیٹھی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ وہ اس وقت شدید تکلیف میں ہیں۔
انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ ان کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کریں۔ نمرہ خان نے انسٹاگرام پر اپنی اپنی ویڈیو بھی شیئر کی۔
ان کا کہنا تھا میرے پیٹ میں شدید تکلیف ہے۔ مجھے عاؤں، نیک تمناؤں اور سپورٹ کی ضرورت ہے۔



  تازہ ترین   
پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، تمام اہلکار شہید
قومی اقتصادی کونسل نے آئندہ مالی سال کے قومی ترقیاتی بجٹ کی منظوری دیدی
خلیجی ممالک اپنی سرزمین امریکا یا اسرائیل کو فراہم نہ کریں، معاونت دشمنی تصور ہوگی: ایران
پاک افغان سرحد پر کامیاب کارروائیاں، 26 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک، 4 اہم اہداف تباہ
مری ایکسپریس وے پر وین میں آتشزدگی، 10 سیاح جھلس کر جاں بحق…..
ایران کا امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، سینٹ کام کا ’جوابی کارروائی‘ ختم کرنے کا اعلان
ہیلی کاپٹر کی تباہی کا بدلہ، امریکہ کے ایران کے مختلف علاقوں میں فضائی حملے
امریکہ محفوظ رہنا چاہتا ہے تو ہمارے خطے سے نکل جائے، عباس عراقچی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر