اپوزیشن جو مرضی کر لے،عمران خان 5سال پورے کریں گے: شیخ رشید

اسلام آباد: (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن جو مرضی کر لے،عمران خان 5 سال پورے کریں گے، نواشریف کا پاسپورٹ 16 فروری کو کینسل ہو چکا، پی ڈی ایم اجلاس کرتی رہے، انہیں عدم اعتماد کی سمجھ نہیں آرہی۔
اسلام آباد میں وزیرداخلہ شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپنی سرزمین کسی کیخلاف استعمال نہیں ہونےدیں گے،دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ہم نے 70 ہزارجانوں کی قربانیاں دی ہیں۔ پاکستان کے اندر دہشتگردی کے واقعات کا خطرہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ 16 فروری سے نوازشریف کا پاسپورٹ کینسل ہو چکا، شہباز شریف نے ای سی ایل سے نام نکالنے کیلئے درخواست نہیں دی، اس کی مدت بھی ختم ہو گئی۔ اپوزیشن جو مرضی کر لے، عمران خان 5 سال پورے کرے گا۔ بلاول شروع سے ہی عدم اعتماد کا شکار ہے۔



  تازہ ترین   
پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان ’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ‘ طے پا گیا
آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پونچھ اور پلندری میں پولنگ ملتوی
ترک صدر آج سعودیہ پہنچیں گے، شہباز شریف، محمد بن سلمان سے ملاقات طے
خیبرپختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 10 خارجی ہلاک
عدالت نے ایل پی جی کمپنیوں کی اضافی پریمیم وصولی فوری روک دی
سلامتی کونسل کی جانب سے سوات میں دہشت گرد حملے کی مذمت
تحریک انصاف کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی، ایاز صادق کا مؤقف
تھائی لینڈ میں سکول میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، 15 زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر