ٹک ٹاکرجنت مرزا کا برائیڈل شوٹ وائرل

لاہور(نیشنل ٹائمز) معروف ٹک ٹاکرجنت مرزا کا بہن کے ہمراہ برائیڈل شوٹ وائرل ہورہا ہے۔پاکستانی معروف ٹک ٹاکرجنت مرزا کے حال ہی میں ٹک ٹاک پر15 ملین فالورزہوگئے ہیں جب کہ ان کی بہن الشبہ انجم بھی اس فہرست میں آگے ہیں اوران کے فالوورز کی تعداد بھی 13.4 ملین ہے۔

جنت مرزا اپنی ٹک ٹاک ویڈیوزمیں اداکاری کے باعث تو خاصی مشہورہیں ہی بلکہ وہ پاکستان میں ٹک ٹاک پر15 ملین فالوورز رکھنے والی پہلی ٹک ٹاکربھی ہیں۔اس وقت جنت مرزا کی برائیڈل شوٹ کے دوران لی گئی تصاویرخوب وائرل ہورہی ہیں جس میں نہایت خوبصورت نظرآرہی ہیں۔ مداحوں نے ان کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے ہیں۔



  تازہ ترین   
پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، تمام اہلکار شہید
قومی اقتصادی کونسل نے آئندہ مالی سال کے قومی ترقیاتی بجٹ کی منظوری دیدی
خلیجی ممالک اپنی سرزمین امریکا یا اسرائیل کو فراہم نہ کریں، معاونت دشمنی تصور ہوگی: ایران
پاک افغان سرحد پر کامیاب کارروائیاں، 26 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک، 4 اہم اہداف تباہ
مری ایکسپریس وے پر وین میں آتشزدگی، 10 سیاح جھلس کر جاں بحق…..
ایران کا امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، سینٹ کام کا ’جوابی کارروائی‘ ختم کرنے کا اعلان
ہیلی کاپٹر کی تباہی کا بدلہ، امریکہ کے ایران کے مختلف علاقوں میں فضائی حملے
امریکہ محفوظ رہنا چاہتا ہے تو ہمارے خطے سے نکل جائے، عباس عراقچی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر