کراچی میں پی ٹی آئی کا باغ جناح میں جلسہ سکیورٹی کلیئرنس سے مشروط

کراچی(نیشنل ٹائمز)کراچی میں پی ٹی آئی کا باغ جناح میں جلسہ سکیورٹی کلیئرنس سے مشروط کر دیا گیا۔پی ٹی آئی نے باغ جناح جلسے کیلئے 25 لاکھ روپے کے پے آرڈرز جمع کرا دیے، بیس لاکھ روپے جلسے کی فیس، پانچ لاکھ سکیورٹی ڈیپازٹ کے طور پر جمع کرائے گئے، پی ٹی آئی کو ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تحریری اجازت نامے کا انتظار ہے۔وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کہتے ہیں سہیل آفریدی سیاسی سرگرمیاں کریں، جلسہ بھی کر سکتے ہیں، کسی جماعت کی پرامن جدوجہد کو نہیں روکا جا سکتا۔سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو فول پروف سکیورٹی اور مکمل پروٹوکول دیا جائے گا، ایسی کوئی کوشش نہ کی جائے جس سے عوام کو تکلیف ہو، قانون کو ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ پی ٹی آئی سے ہمارے نظریاتی اختلافات ہیں، جمہوری رویہ یہی ہے کہ اختلاف کو برداشت کیا جائے۔



  تازہ ترین   
دوبارہ فوجی ایکشن سے سفارتکاری کا وقت آگیا، دباؤ بڑھا کر امریکا رعایتیں حاصل نہیں کر سکتا: ایران
ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے امریکا کے سامنے مطالبات رکھ دیئے
بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع
متحدہ عرب امارات نے ایران سے تمام تجارتی و مالی معاملات معطل کر دیئے
ایران نے میزائل داغے جانے سے متعلق یو اے ای کا بیان مسترد کر دیا
راولپنڈی اسلام آباد میں موسلادھار بارش: نالہ لئی میں طغیانی، خطرے کے سائرن بج گئے
ایرانی قوم دباؤ کے سامنے نہیں جھکتی، اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرتے ہیں: کاظم غریب آبادی
سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے، معاملہ سیاسی نہ بنانے کا حکم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر