خود کشی کی کوشش کرنیوالی نجی یونیورسٹی کی طالبہ زندگی کی جانب لوٹنے لگی

لاہور (نیشنل ٹائمز) خود کشی کی کوشش کرنیوالی نجی یونیورسٹی کی طالبہ زندگی کی جانب لوٹنے لگی۔میڈیکل بورڈ نے مریِضہ کی حالت کو کافی بہتر اور مستحکم قرار دے دیا، پیر کی صبح طالبہ کی ریڑھ کی ہڈی کے مہروں کا آپریشن متوقع ہے، چیئرمین میڈیکل بورڈ پروفیسر جودت سلیم کا کہنا ہے طالبہ 2 روز سے بغیر وینٹی لیٹر اور آکسیجن سپورٹ سانس لے رہی ہے۔میڈیکل بورڈ کے چیئرمین کا مزید کہنا تھا کہ مخصوص طبی حالات میں اہلخانہ سے بات چیت شروع کر دی ہے۔



  تازہ ترین   
دوبارہ فوجی ایکشن سے سفارتکاری کا وقت آگیا، دباؤ بڑھا کر امریکا رعایتیں حاصل نہیں کر سکتا: ایران
ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے امریکا کے سامنے مطالبات رکھ دیئے
بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع
متحدہ عرب امارات نے ایران سے تمام تجارتی و مالی معاملات معطل کر دیئے
ایران نے میزائل داغے جانے سے متعلق یو اے ای کا بیان مسترد کر دیا
راولپنڈی اسلام آباد میں موسلادھار بارش: نالہ لئی میں طغیانی، خطرے کے سائرن بج گئے
ایرانی قوم دباؤ کے سامنے نہیں جھکتی، اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرتے ہیں: کاظم غریب آبادی
سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے، معاملہ سیاسی نہ بنانے کا حکم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر