پنجاب کے سرکاری محکموں میں اضافی آسامیوں کے خاتے کیلئے رائٹ سائزنگ کمیٹی قائم

لاہور(نیشنل ٹائمز)پنجاب حکومت نے سرکاری محکموں میں اضافی آسامیوں کے خاتمے کیلئے رائٹ سائزنگ کمیٹی قائم کر دی۔
سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے رائٹ سائزنگ کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، رائٹ سائزنگ کمیٹی مختلف محکموں میں غیر ضروری اور زائد آسامیوں کا جائزہ لے گی، کمیٹی روز مرہ کام کا بوجھ کم ہونے والی پوسٹوں کی نشاندہی کرے گی۔غیر ضروری آسامیوں کے خاتمے، انضمام یا منتقلی کی سفارشات دی جائیں گی، کمیٹی محکموں میں نظام اور طریقہ کار بہتر بنانے کی تجاویز بھی دے گی، ایڈیشنل چیف سیکرٹری احمد رضا سرور رائٹ سائزنگ کمیٹی کے کنوینر مقرر کر دیئے گئے۔پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ رائٹ سائزنگ کے ذریعے سرکاری اخراجات کم کرنے کی کوشش کی جائے گی۔



  تازہ ترین   
سعودی عرب کا پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالر اضافی معاونت کا اعلان، 5 ارب ڈالر ڈپازٹ میں توسیع
مذاکرات جاری، صدر ٹرمپ تہران سے چھوٹی نہیں جامع ڈیل چاہتے ہیں: جے ڈی وینس
ایران پاکستان میں مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کیلئے آمادہ
دنیا دوبارہ جنگل کے قانون کی طرف جا رہی ہے: چینی صدر نے خبردارکر دیا
ایران کے ساتھ جنگ جلد ختم ہونے کے قریب ہے: امریکی صدر کا دعویٰ
اسرائیل، لبنان میں براہ راست مذاکرات شروع کرنے پر اتفاق ہوگیا، امریکا کی تصدیق
وزیراعظم سے گورنر سندھ کی ملاقات، امریکا، ایران جنگ بندی پر خراج تحسین
اسحاق ڈار کی ترکیہ، مصر، سعودی عرب کے خارجہ حکام سے ملاقات





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر