وزیراعظم شہباز شریف دورہ کوئٹہ مکمل کر کے واپس روانہ

کوئٹہ(نیشنل ٹائمز) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ مکمل کر کے واپس روانہ ہو گئے۔
وزیر اعظم کے ہمراہ ڈپٹی وزیر اعظم اسحاق ڈار، وفاقی وزراءاحسن اقبال، علیم خان، رانا ثناءاللہ بھی روانہ ہو گئے۔شہباز شریف نے دورہ کوئٹہ کے موقع پر گورنر بلوچستان جعفر مندوخیل اور وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران سیا سی صورتحال ، امن و امان سمیت دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم نے وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت بھی کی، وزیراعظم کو اجلاس کے دوران صوبے میں امن وامان اور ترقیاتی منصوبوں کے حوالے بریفنگ دی گئی۔شہباز شریف نے صوبے مختلف علاقوں میں 5 پانچ دانش سکولوں کا افتتاح کیا، وزیراعظم نے چمن کراچی شاہراہ این 25 اور ایک رہائشی منصوبے کا بھی افتتاح کیا۔



  تازہ ترین   
دوبارہ فوجی ایکشن سے سفارتکاری کا وقت آگیا، دباؤ بڑھا کر امریکا رعایتیں حاصل نہیں کر سکتا: ایران
ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے امریکا کے سامنے مطالبات رکھ دیئے
بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع
متحدہ عرب امارات نے ایران سے تمام تجارتی و مالی معاملات معطل کر دیئے
ایران نے میزائل داغے جانے سے متعلق یو اے ای کا بیان مسترد کر دیا
راولپنڈی اسلام آباد میں موسلادھار بارش: نالہ لئی میں طغیانی، خطرے کے سائرن بج گئے
ایرانی قوم دباؤ کے سامنے نہیں جھکتی، اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرتے ہیں: کاظم غریب آبادی
سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے، معاملہ سیاسی نہ بنانے کا حکم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر