حیدر آباد بورڈ نے نویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2025ء کے نتائج کا اعلان کردیا

حیدر آباد(نیشنل ٹائمز)حیدر آباد بورڈ نے نویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2025ء کے نتائج کا اعلان کردیا۔تعلیمی بورڈ کی جانب سے حیدرآباد، مٹیاری ٹنڈو الہیار، ٹنڈو محمد خان، بدین، جامشورو، دادو، ٹھٹھہ اور سجاول کے نتائج کا اعلان کیا گیا، مجموعی طور پر 78 ہزار 606 امیدوار امتحانات کے انرول ہوئے، 78 ہزار 91 اُمیدواروں نے امتحانات میں حصہ لیا۔حیدر آباد کے بورڈ کے مطابق 515 امیدوار امتحانات سے غیر حاضر رہے، 70 ہزار 240 امیدوار تمام مضامین میں کامیاب قرار پائے، مجموعی طور پر 1365 امیدوار تمام مضامین میں فیل ہوگئے، 72 امیدوارں کے نتائج روک لئے گئے۔



  تازہ ترین   
دوبارہ فوجی ایکشن سے سفارتکاری کا وقت آگیا، دباؤ بڑھا کر امریکا رعایتیں حاصل نہیں کر سکتا: ایران
ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے امریکا کے سامنے مطالبات رکھ دیئے
بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع
متحدہ عرب امارات نے ایران سے تمام تجارتی و مالی معاملات معطل کر دیئے
ایران نے میزائل داغے جانے سے متعلق یو اے ای کا بیان مسترد کر دیا
راولپنڈی اسلام آباد میں موسلادھار بارش: نالہ لئی میں طغیانی، خطرے کے سائرن بج گئے
ایرانی قوم دباؤ کے سامنے نہیں جھکتی، اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرتے ہیں: کاظم غریب آبادی
سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے، معاملہ سیاسی نہ بنانے کا حکم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر