جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس: جج کی عدم دستیابی کے باعث سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

(اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی اور دیگر ملزمان کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس کی سماعت جج طاہرعباس سپرا کی عدم دستیابی کے باعث بغیر کسی کارروائی کے 6 فروری تک ملتوی کر دی گئی۔عدالت کے مطابق اسی نوعیت کے تھانہ سیکرٹریٹ میں درج مقدمے کی سماعت بھی بغیر کارروائی کے 12 جنوری تک ملتوی کر دی گئی ہے۔سماعت کے موقع پر پی ٹی آئی رہنما اور کارکنان کی جانب سے سردار محمد مصروف خان سمیت دیگر وکلا عدالت میں پیش ہوئے، جج کی عدم موجودگی کے باعث کیس میں کوئی پیش رفت نہ ہو سکی اور آئندہ تاریخیں دے دی گئیں۔



  تازہ ترین   
دوبارہ فوجی ایکشن سے سفارتکاری کا وقت آگیا، دباؤ بڑھا کر امریکا رعایتیں حاصل نہیں کر سکتا: ایران
ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے امریکا کے سامنے مطالبات رکھ دیئے
بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع
متحدہ عرب امارات نے ایران سے تمام تجارتی و مالی معاملات معطل کر دیئے
ایران نے میزائل داغے جانے سے متعلق یو اے ای کا بیان مسترد کر دیا
راولپنڈی اسلام آباد میں موسلادھار بارش: نالہ لئی میں طغیانی، خطرے کے سائرن بج گئے
ایرانی قوم دباؤ کے سامنے نہیں جھکتی، اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرتے ہیں: کاظم غریب آبادی
سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے، معاملہ سیاسی نہ بنانے کا حکم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر