یاتری ویزے پر پاکستان آکر شادی کرنے والی خاتون سربجیت کور بھارت ڈی پورٹ

لاہور(نیشنل ٹائمز)یاتری ویزے پر پاکستان آکر شادی کرنے والی خاتون سربجیت کور کو بھارت ڈی پورٹ کر دیا گیا۔سربجیت کور کو ڈی پورٹ کرنے کی درخواست کی پیروی کرنے والے وکیل علی چنگیزی سندھو کا کہنا ہے کہ سربجیت کور پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم تھیں۔انہوں نے کہا کہ سربجیت کور کا ویزہ نومبر 2025 میں ختم ہوچکا ہے، سربجیت کور کو فارنر ایکٹ 1946 اور ایف آئی اے کے سٹیندنگ آرڈر کے تحت ڈی پورٹ کیا گیا۔وکیل علی چنگیزی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے سربجیت کور کے حوالے سے کیبنیٹ ڈویژن ،ائی جی ،چیف سیکرٹری سمیت دیگر سے رپورٹ بھی طلب کر رکھی ہے۔سابق ایم پی اے مہندر پال سنگھ نے وکیل علی چنگیزی سندھو کی وساطت سے سربجیت کور کو ڈی پورٹ کرنے کےلیے ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔



  تازہ ترین   
دوبارہ فوجی ایکشن سے سفارتکاری کا وقت آگیا، دباؤ بڑھا کر امریکا رعایتیں حاصل نہیں کر سکتا: ایران
ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے امریکا کے سامنے مطالبات رکھ دیئے
بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع
متحدہ عرب امارات نے ایران سے تمام تجارتی و مالی معاملات معطل کر دیئے
ایران نے میزائل داغے جانے سے متعلق یو اے ای کا بیان مسترد کر دیا
راولپنڈی اسلام آباد میں موسلادھار بارش: نالہ لئی میں طغیانی، خطرے کے سائرن بج گئے
ایرانی قوم دباؤ کے سامنے نہیں جھکتی، اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرتے ہیں: کاظم غریب آبادی
سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے، معاملہ سیاسی نہ بنانے کا حکم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر