تحریک تحفظ آئین پاکستان کا 8 جنوری سے عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)تحریک تحفظ آئین پاکستان نے 8 جنوری سے عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن اتحاد رواں ماہ کی 8 تاریخ سے بذریعہ جی ٹی روڈ عوامی رابطہ مہم شروع کرے گا، جس میں محمود خان اچکزئی، علامہ راجہ ناصر عباس و دیگر رہنما شریک ہوں گے۔اپوزیشن اتحاد کی عوامی رابطہ مہم مسلسل 3 روز تک جاری رہے گی، تحریک کا آغاز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد جبکہ احتتام صوبائی دارالحکومت لاہور میں ہوگا۔



  تازہ ترین   
سعودی عرب کا پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالر اضافی معاونت کا اعلان، 5 ارب ڈالر ڈپازٹ میں توسیع
مذاکرات جاری، صدر ٹرمپ تہران سے چھوٹی نہیں جامع ڈیل چاہتے ہیں: جے ڈی وینس
ایران پاکستان میں مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کیلئے آمادہ
دنیا دوبارہ جنگل کے قانون کی طرف جا رہی ہے: چینی صدر نے خبردارکر دیا
ایران کے ساتھ جنگ جلد ختم ہونے کے قریب ہے: امریکی صدر کا دعویٰ
اسرائیل، لبنان میں براہ راست مذاکرات شروع کرنے پر اتفاق ہوگیا، امریکا کی تصدیق
وزیراعظم سے گورنر سندھ کی ملاقات، امریکا، ایران جنگ بندی پر خراج تحسین
اسحاق ڈار کی ترکیہ، مصر، سعودی عرب کے خارجہ حکام سے ملاقات





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر