پارٹی بانی پی ٹی آئی کی ہدایت کے مطابق چل رہی ہے: شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) سیکرٹری اطلاعات تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ پارٹی بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت کے مطابق چل رہی ہے۔ایک بیان میں سیکرٹری اطلاعات تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ جیل کے باہر کارکنان دھرنا دے کر بیٹھے ہیں، راولپنڈی سے بھی کارکن جیل کے باہر پہنچ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے مذاکرات کا اختیار محمود اچکزئی کو دیا تھا، بانی پی ٹی آئی نے سٹریٹ موومنٹ کی ذمہ داری سہیل آفریدی کو دے رکھی ہے، پارٹی کی پوزیشن وہی ہے جو بانی پی ٹی آئی کا مؤقف ہے۔



  تازہ ترین   
پہلا سرکاری آٹزم سکول قائم، خصوصی بچوں کیلئے عالمی معیار کی سہولتیں میسر ہوں گی: مریم نواز
سہیل آفریدی جس دن پرامن احتجاج پر آئیں گے تب عمران سے ملاقات ہو گی: رانا ثنا اللہ
ترلائی امام بارگاہ کے واقعے سے پوری قوم سوگوار ہے: وزیراعظم
ڈی آئی خان : دہشت گردوں سے مقابلے میں ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار شہید
300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنیوالے گھریلو صارفین پر بھی فکسڈ چارجز عائد
وزیراعظم کا نیپرا کے سولر سے متعلق نئے ریگولیشنز کے اجراء کا نوٹس
پاک فوج کے بارے میں محمود خان اچکزئی کا بیان غیر ذمہ دارانہ ہے: خواجہ آصف
بلوچستان میں امن و امان اور استحکام پورے پاکستان کی ترجیح ہے: مریم نواز





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر