دہشتگردی پورے صوبے میں نہیں چند علاقوں تک محدود ہے: فیصل کریم کنڈی

پشاور(نیشنل ٹائمز) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ دہشتگردی پورے صوبے میں نہیں بلکہ چند علاقوں تک محدود ہ۔گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ زراعت کو ترقی دی جائے تو آدھی دہشتگردی ختم ہوسکے گی، انہوں نے کہا امن ہوگا تو سرمایہ کاری بڑھے گی اور صوبہ ترقی کرے گا،سکیورٹی فورسز صوبے میں امن قائم رکھنے کیلئے بھرپور کوشش کر رہی ہیں۔فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ہم نے بھارت کو شکست دیکر اپنا دفاع مضبوط کیا، بھارت نے دہشتگردی کیلئے افغانستان کی سرزمین استعمال کرنا شروع کی، افغانستان کو کئی بار کہا اپنی سرزمین دہشت گردی کیلئے استعمال نہ ہونے دے۔



  تازہ ترین   
دوبارہ فوجی ایکشن سے سفارتکاری کا وقت آگیا، دباؤ بڑھا کر امریکا رعایتیں حاصل نہیں کر سکتا: ایران
ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے امریکا کے سامنے مطالبات رکھ دیئے
بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع
متحدہ عرب امارات نے ایران سے تمام تجارتی و مالی معاملات معطل کر دیئے
ایران نے میزائل داغے جانے سے متعلق یو اے ای کا بیان مسترد کر دیا
راولپنڈی اسلام آباد میں موسلادھار بارش: نالہ لئی میں طغیانی، خطرے کے سائرن بج گئے
ایرانی قوم دباؤ کے سامنے نہیں جھکتی، اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرتے ہیں: کاظم غریب آبادی
سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے، معاملہ سیاسی نہ بنانے کا حکم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر