کراچی میں پراپیگنڈا کے ذریعے اچھی چیز چھپا د ی جاتی ہے: مرتضیٰ وہاب کا شکوہ

کراچی(نیشنل ٹائمز) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شکوہ کرتے ہوئے کہاکہ کراچی میں پراپیگنڈا کے ذریعے اچھی چیز چھپا د ی جاتی ہے۔میئر مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ شہر کی خدمت کرنا چاہتے ہیں، ہمارا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں، تمام سیاسی جماعتیں ساتھ بیٹھیں، تنقید برائے تنقید سے فیصلہ سازی میں دخل اندازی ہوتی ہے، جو منتخب ہوکر آئے ہیں ان کو فیصلہ کرنے دیں۔مرتضیٰ وہاب کا مزید کہنا تھا کہ 30 یا 50 لوگوں کی خاطر اڑھائی کروڑ کے شہر کو یرغمال نہیں بننے دیں گے، ٹاؤنز والے منافقین خود کچھ کرتے ہیں نہ دوسرے کو کرنے دیتے ہیں۔



  تازہ ترین   
دوبارہ فوجی ایکشن سے سفارتکاری کا وقت آگیا، دباؤ بڑھا کر امریکا رعایتیں حاصل نہیں کر سکتا: ایران
ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے امریکا کے سامنے مطالبات رکھ دیئے
بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع
متحدہ عرب امارات نے ایران سے تمام تجارتی و مالی معاملات معطل کر دیئے
ایران نے میزائل داغے جانے سے متعلق یو اے ای کا بیان مسترد کر دیا
راولپنڈی اسلام آباد میں موسلادھار بارش: نالہ لئی میں طغیانی، خطرے کے سائرن بج گئے
ایرانی قوم دباؤ کے سامنے نہیں جھکتی، اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرتے ہیں: کاظم غریب آبادی
سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے، معاملہ سیاسی نہ بنانے کا حکم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر