صدر مملکت کی نوڈیرو کے گاؤں برڑا پتن آمد، حالیہ سیلاب سے نقصانات کا جائزہ لیا

نوڈیرو(نیشنل ٹائمز) صدر مملکت آصف علی زرداری کی نوڈیرو کے گاؤں برڑا پتن آمد، حالیہ سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیا۔صدر زرداری نے کسانوں اور گاؤں کے معززین سے ملاقات کی، کاشتکاروں نے سیلاب سے متاثرہ زرعی زمینوں سے متعلق مسائل سے آگاہ کیا، صدر زرداری نے متاثرہ کسانوں کو تعاون کی یقین دہانی کرائی۔صدر مملکت نے نوڈیرو میں شوگر مل کا بھی دورہ کیا، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری بھی ہمراہ تھے، آصف زرداری کو کرشنگ سیزن پر بریفنگ دی گئی، صدر مملکت نے کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور دیا۔



  تازہ ترین   
پنجاب کا 5 ہزار 903 ارب روپے حجم کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 7 پنشن میں 3.5 فیصد اضافے کی تجویز
ایم او یو میں واضح کہا ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہوگا: ٹرمپ
لبنان پر اسرائیلی حملہ معاہدے کی خلاف ورزی تصور کیا جائے گا: ایران
کشمیر میں فارن فنڈڈ تنظیم مہاجرین نشستوں پر بلیک میل کر رہی ہے: خواجہ آصف
پنجاب: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7 فیصد، پنشن میں 3.5 فیصد اضافہ تجویز
پنجاب حکومت 5131 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کرے گی، تنخواہ، پنشن میں 7 فیصد اضافہ متوقع
ایران کو 300 ملین ڈالرز دینے کی باتیں مخالفین کا سیاسی پراپیگنڈا ہے: ٹرمپ
ایران کو زرمبادلہ اثاثوں کی پہلی قسط موصول





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر