حیدرآباد: ایک ماہ میں دوسرا واقعہ، 5 سالہ بچی کھلے نالے میں گر کر جاں بحق

حیدرآباد(نیشنل ٹائمز) سندھ کے شہر حیدرآباد میں 5 سالہ بچی کھلے نالے میں گر کر جان کی بازی ہار گئی۔یہ افسوسناک واقعہ بائی پاس ٹاؤن ہالا ناکہ میں پیش آیا، 5 سالہ بچی مریم کھلے نالے میں گر گئی جسے نکال کر سول ہسپتال منتقل کیا گیا، ہسپتال میں ڈاکٹروں نے اس کی موت کی تصدیق کر دی۔خیال رہے کہ رواں ماہ میں حیدر آباد کے اندر بچوں کا کھلے نالوں میں ڈوب کر جاں بحق ہونے کا یہ دوسرا واقعہ ہے، چند روز قبل لطیف آباد کی مہر علی کالونی میں 3 سالہ بچی تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئی تھی۔



  تازہ ترین   
بھارت سے ساولکوٹ ڈیم پر تفصیلات طلب، پانی پر سمجھوتہ نہیں کریں گے: دفتر خارجہ
بانی پی ٹی آئی کی بینائی صرف 15 فیصد باقی ہے: بیرسٹر سلمان صفدر
پہلا سرکاری آٹزم سکول قائم، خصوصی بچوں کیلئے عالمی معیار کی سہولتیں میسر ہوں گی: مریم نواز
سہیل آفریدی جس دن پرامن احتجاج پر آئیں گے تب عمران سے ملاقات ہو گی: رانا ثنا اللہ
ترلائی امام بارگاہ کے واقعے سے پوری قوم سوگوار ہے: وزیراعظم
ڈی آئی خان : دہشت گردوں سے مقابلے میں ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار شہید
300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنیوالے گھریلو صارفین پر بھی فکسڈ چارجز عائد
وزیراعظم کا نیپرا کے سولر سے متعلق نئے ریگولیشنز کے اجراء کا نوٹس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر