بلوچستان میں 29 دسمبر سے برفباری اور بارشوں متوقع ہیں: پی ڈی ایم اے

کوئٹہ(نیشنل ٹائمز) محکمہ پی ڈی ایم اے نے بلو چستان کے 29اضلاع میں 29 دسمبر کی رات سے یکم جنوری تک بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کر دی۔پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق 29 دسمبر کی رات سے 1جنوری کے دوران کوئٹہ، زیارت، چمن،پشین اور قلعہ عبد اللہ میں بار ش کا مکان ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ قلعہ سیف اللہ، نوشکی، چاغی، ہرنائی، بارکھان، سبی اور لورالائی میں بار ش متوقع ہے، مو سیٰ خیل ، دکی، گوادر، حب، لسبیلہ، کیچ، آواران اور پنجگور، خضدار، قلات، مستونگ، کچھی،واشک میں بار ش کا امکان ہے۔اِسی طرح اِس عرصے کے دوران خاران، سوراب، ژوب اور شیرانی میں بھی بار ش کا مکان ہے، حکام نے ہدایت کی ہے مسافراور سیاح غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔پی ڈی ایم اے کا مزید کہنا تھا کہ ساحلی علاقوں میں مقیم افراد بارش اور آندھی کے دوران محفوظ مقامات پر رہیں۔



  تازہ ترین   
دوبارہ فوجی ایکشن سے سفارتکاری کا وقت آگیا، دباؤ بڑھا کر امریکا رعایتیں حاصل نہیں کر سکتا: ایران
ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے امریکا کے سامنے مطالبات رکھ دیئے
بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع
متحدہ عرب امارات نے ایران سے تمام تجارتی و مالی معاملات معطل کر دیئے
ایران نے میزائل داغے جانے سے متعلق یو اے ای کا بیان مسترد کر دیا
راولپنڈی اسلام آباد میں موسلادھار بارش: نالہ لئی میں طغیانی، خطرے کے سائرن بج گئے
ایرانی قوم دباؤ کے سامنے نہیں جھکتی، اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرتے ہیں: کاظم غریب آبادی
سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے، معاملہ سیاسی نہ بنانے کا حکم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر