ملکی ترقی میں جو رکاوٹ ڈالے گا وہ اڈیالہ جیل جائے گا: گورنر سندھ

کراچی(نیشنل ٹائمز) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ جو ترقی میں رکاوٹ ڈالے گا وہ اڈیالہ جائے گا، معرکہ حق کے بعد معرکہ معیشت بھی جیتیں گے۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی ایجنڈے نے پاکستان کی تمام ترقی کو روکے رکھا تھا، خطے میں پاکستان کو عزت ملنے کا کریڈٹ فیلڈ مارشل کو جاتا ہے، دنیا بھر کے میگزین فیلڈ مارشل کی تعریف کر رہے ہیں۔کامران ٹیسوری نے کہا کہ نریندر مودی کو ٹرمپ سے تعلقات اور طاقت کا بڑا گھمنڈ تھا، آج امریکی صدر کہہ رہا ہے پاکستان ونر اور بھارت لوزر ہے، بھارت اور پی ٹی آئی کی پالیسی ایک ہے، جو کامیابی کی راہ میں رکاوٹ بنے گا وہ لوزر ہی کہلائے گا۔



  تازہ ترین   
پنجاب کا 5 ہزار 903 ارب روپے حجم کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 7 پنشن میں 3.5 فیصد اضافے کی تجویز
ایم او یو میں واضح کہا ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہوگا: ٹرمپ
لبنان پر اسرائیلی حملہ معاہدے کی خلاف ورزی تصور کیا جائے گا: ایران
کشمیر میں فارن فنڈڈ تنظیم مہاجرین نشستوں پر بلیک میل کر رہی ہے: خواجہ آصف
پنجاب: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7 فیصد، پنشن میں 3.5 فیصد اضافہ تجویز
پنجاب حکومت 5131 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کرے گی، تنخواہ، پنشن میں 7 فیصد اضافہ متوقع
ایران کو 300 ملین ڈالرز دینے کی باتیں مخالفین کا سیاسی پراپیگنڈا ہے: ٹرمپ
ایران کو زرمبادلہ اثاثوں کی پہلی قسط موصول





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر