مذاکرات یا تحریک کا فیصلہ اچکزئی، علامہ ناصر کریں گے: سہیل آفریدی

جمرود(نیشنل ٹائمز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے تمام اختیارات محمود خان اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کو دیئے ہیں، حکومت سے مذاکرات یا تحریک کا فیصلہ یہی کریں گے۔جمرود کے دورہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعلیٰ محمد سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کی دوسری ہدایات سٹریٹ موومنٹ سے متعلق ہیں، سٹریٹ موومنٹ کی تیاریاں مکمل ہیں، مہم کامیاب بنا کر دم لیں گے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا کہ ضم اضلاع کی ترقی کے لیے ایک ہزار ارب روپے کے پیکیج کا اعلان پہلے ہی کر چکا ہوں۔



  تازہ ترین   
پنجاب کا 5 ہزار 903 ارب روپے حجم کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 7 پنشن میں 3.5 فیصد اضافے کی تجویز
ایم او یو میں واضح کہا ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہوگا: ٹرمپ
لبنان پر اسرائیلی حملہ معاہدے کی خلاف ورزی تصور کیا جائے گا: ایران
کشمیر میں فارن فنڈڈ تنظیم مہاجرین نشستوں پر بلیک میل کر رہی ہے: خواجہ آصف
پنجاب: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7 فیصد، پنشن میں 3.5 فیصد اضافہ تجویز
پنجاب حکومت 5131 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کرے گی، تنخواہ، پنشن میں 7 فیصد اضافہ متوقع
ایران کو 300 ملین ڈالرز دینے کی باتیں مخالفین کا سیاسی پراپیگنڈا ہے: ٹرمپ
ایران کو زرمبادلہ اثاثوں کی پہلی قسط موصول





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر