مرتضیٰ وہاب کا امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر پر تعصب کارڈ کھیلنے کا الزام

کراچی(نیشنل ٹائمز) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر پر تعصب کارڈ کھیلنے کا الزام لگا دیا۔میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کہتے ہیں اب منافقت برداشت نہیں کی جائے گی، یہ لوگ منافقت نہ کریں، محنت کریں اور سچ بولیں، جب یہ منافقت چھوڑیں گے تو پھر کام بھی کریں گے، کراچی کو منافقین، مگر مچھ کے آنسوؤں کی نہیں کام کی ضرورت ہے۔مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ سڑک بلاک کرکے کراچی والوں کے مسائل حل نہیں ہوں گے، کراچی والے مل بیٹھ کر مسائل حل کریں گے، نیا سال ترقیاتی کاموں کا سال ہوگا۔میئر کراچی کا مزید کہنا تھاکہ وعدوں کے مطابق کام کا آغاز کردیا گیا ہے، ڈسٹرکٹ ویسٹ کے تمام مسائل حل کریں گے۔



  تازہ ترین   
دوبارہ فوجی ایکشن سے سفارتکاری کا وقت آگیا، دباؤ بڑھا کر امریکا رعایتیں حاصل نہیں کر سکتا: ایران
ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے امریکا کے سامنے مطالبات رکھ دیئے
بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع
متحدہ عرب امارات نے ایران سے تمام تجارتی و مالی معاملات معطل کر دیئے
ایران نے میزائل داغے جانے سے متعلق یو اے ای کا بیان مسترد کر دیا
راولپنڈی اسلام آباد میں موسلادھار بارش: نالہ لئی میں طغیانی، خطرے کے سائرن بج گئے
ایرانی قوم دباؤ کے سامنے نہیں جھکتی، اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرتے ہیں: کاظم غریب آبادی
سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے، معاملہ سیاسی نہ بنانے کا حکم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر