وزیراعظم سے یو اے ای کے سفیر کی ملاقات، اہم شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) وزیراعظم سے پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر کی ملاقات ہوئی۔وزیراعظم شہباز شریف نے دونوں ممالک کے دیرینہ اور برادرانہ تعلقات کو سراہا، متحدہ عرب امارات کی قیادت کیلئے نیک تمناؤں اور خیر سگالی کے جذبات کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا دونوں ممالک کے تعلقات کئی دہائیوں سے باہمی احترام، دوستی اور قریبی تعاون پر مبنی ہیں،متحدہ عرب امارات کے صدر اور ابوظہبی کے حکمران کے آئندہ دورہ پاکستان کا منتظر ہوں، دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم پر اظہار اطمینان کیا۔وزیراعظم نے پاکستان کی اقتصادی ترقی اور استحکام کے لئے اہم شعبوں میں یو اے ای کو سرمایہ کاری کی دعوت دی۔



  تازہ ترین   
دوبارہ فوجی ایکشن سے سفارتکاری کا وقت آگیا، دباؤ بڑھا کر امریکا رعایتیں حاصل نہیں کر سکتا: ایران
ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے امریکا کے سامنے مطالبات رکھ دیئے
بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع
متحدہ عرب امارات نے ایران سے تمام تجارتی و مالی معاملات معطل کر دیئے
ایران نے میزائل داغے جانے سے متعلق یو اے ای کا بیان مسترد کر دیا
راولپنڈی اسلام آباد میں موسلادھار بارش: نالہ لئی میں طغیانی، خطرے کے سائرن بج گئے
ایرانی قوم دباؤ کے سامنے نہیں جھکتی، اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرتے ہیں: کاظم غریب آبادی
سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے، معاملہ سیاسی نہ بنانے کا حکم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر