امیر جماعت اسلامی کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات وقت پر کرانیکا مطالبہ

لاہور (نیشنل ٹائمز) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات وقت پر کرانے کا مطالبہ کر دیا۔
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کا بلدیاتی ایکٹ ظالمانہ اور غیر جمہوری ہے، اختیارات کو نچلی سطح پر منتقل ہونا چاہئے، بیوروکریسی کو افسر نہیں ماتحت ہونا چاہئے۔حافظ نعیم الرحمان نے مزید کہا کہ افسروں کو مقامی حکومتوں کے ماتحت کیا جائے، 25 جنوری سے پنجاب بھر میں عوامی ریفرنڈم ہوگا، عوام کو بااختیار بنایا جائے۔



  تازہ ترین   
دوبارہ فوجی ایکشن سے سفارتکاری کا وقت آگیا، دباؤ بڑھا کر امریکا رعایتیں حاصل نہیں کر سکتا: ایران
ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے امریکا کے سامنے مطالبات رکھ دیئے
بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع
متحدہ عرب امارات نے ایران سے تمام تجارتی و مالی معاملات معطل کر دیئے
ایران نے میزائل داغے جانے سے متعلق یو اے ای کا بیان مسترد کر دیا
راولپنڈی اسلام آباد میں موسلادھار بارش: نالہ لئی میں طغیانی، خطرے کے سائرن بج گئے
ایرانی قوم دباؤ کے سامنے نہیں جھکتی، اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرتے ہیں: کاظم غریب آبادی
سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے، معاملہ سیاسی نہ بنانے کا حکم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر