حد نگاہ میں بہتری، موٹرویز کو مختلف مقامات سے ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

لاہور (نیشنل ٹائمز) دھند میں کمی اور حدِ نگاہ بہتر ہونے کے بعد موٹروے پولیس نے مختلف اہم موٹرویز کو ٹریفک کے لیے دوبارہ کھول دیا۔
ترجمان سینٹرل ریجن موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم 4 کو ٹریفک کے لیے بحال کر دیا گیا ہے جبکہ حد نگاہ میں بہتری کے بعد لاہور سیالکوٹ موٹروے کو بھی ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ترجمان نے بتایا کہ حدِ نگاہ میں بہتری کے بعد موٹروے ایم 5 کو ملتان سے ظاہر پیر تک گاڑیوں کی آمد و رفت کے لیے کھول دیا گیا ہے جبکہ موٹروے ایم 3 کو سمندری سے عبدالحکیم تک ٹریفک کے لیے بحال کر دیا گیا ہے۔موٹروے پولیس نے مسافروں سے اپیل کی ہے کہ سفر کے دوران رفتار محدود رکھیں، ہیڈ لائٹس آن رکھیں اور حفاظتی فاصلے کا خیال رکھیں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے۔



  تازہ ترین   
دوبارہ فوجی ایکشن سے سفارتکاری کا وقت آگیا، دباؤ بڑھا کر امریکا رعایتیں حاصل نہیں کر سکتا: ایران
ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے امریکا کے سامنے مطالبات رکھ دیئے
بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع
متحدہ عرب امارات نے ایران سے تمام تجارتی و مالی معاملات معطل کر دیئے
ایران نے میزائل داغے جانے سے متعلق یو اے ای کا بیان مسترد کر دیا
راولپنڈی اسلام آباد میں موسلادھار بارش: نالہ لئی میں طغیانی، خطرے کے سائرن بج گئے
ایرانی قوم دباؤ کے سامنے نہیں جھکتی، اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرتے ہیں: کاظم غریب آبادی
سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے، معاملہ سیاسی نہ بنانے کا حکم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر