ای چالان سے متعلق سندھ اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس طلب

کراچی(نیشنل ٹائمز)‎ای چالان سے متعلق سندھ اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا۔وزیر داخلہ کی سربراہی میں پارلیمانی جماعتوں کے ارکان میٹنگ میں شریک ہوں گے، کمیٹی ای چالان پر شہریوں کے تحفظات اور شکایات کا جائزہ لے گی۔کمیٹی ای چالان کے تحت وصول کیے جا رہے جرمانوں کی شرح میں کمی کی تجاویز کا جائزہ لے گی۔ای چالان پر جائزہ کے لیے بنائی گئی کمیٹی میں پیپلزپارٹی، ایم کیوایم، پی ٹی آئی ارکان شامل ہیں، کمیٹی ای چالان، ٹریفک ریگولیشنز اور جرمانوں پر سفارشات حکومت کو دے گی۔



  تازہ ترین   
پنجاب حکومت 5131 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کرے گی، تنخواہ، پنشن میں 7 فیصد اضافہ متوقع
ایران کو 300 ملین ڈالرز دینے کی باتیں مخالفین کا سیاسی پراپیگنڈا ہے: ٹرمپ
ایران کو زرمبادلہ اثاثوں کی پہلی قسط موصول
ایران امریکا معاہدے کے وفاقی بجٹ پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے: وزیر خزانہ
کیلیفورنیا میں واقع ایڈورڈز اڈے پر امریکی فضائیہ کا بی-52 بمبار طیارہ تباہ
امن کا سورج طلوع، جنیوا میں ایران امریکا معاہدے کی میزبانی پاکستان کرے گا: وزیراعظم
سٹیٹ بینک کا شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ مردان میں گر کر تباہ، دو پائلٹ شہید





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر