ذیشان عاشق ملک وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے سیاسی امور مقرر

لاہور(نیشنل ٹائمز) سپیشل اسسٹنٹ ٹو وزیراعلیٰ ذیشان عاشق ملک کو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا مشیر برائے سیاسی امور مقرر کر دیا گیا۔ذیشان عاشق ملک کی تقرری پنجاب ایڈوائزرز آرڈیننس 2002ء کے سیکشن 3 کے تحت کی گئی، نئے عہدے کے بعد ذیشان عاشق ملک کی سپیشل اسسٹنٹ ٹو وزیراعلیٰ کی تقرری ختم کردی گئی۔ذیشان عاشق ملک کی بہترین خدمات کو سراہتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب نے مشیر برائے سیاسی امور مقرر کیا، محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کیبنٹ ونگ نے تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔



  تازہ ترین   
دوبارہ فوجی ایکشن سے سفارتکاری کا وقت آگیا، دباؤ بڑھا کر امریکا رعایتیں حاصل نہیں کر سکتا: ایران
ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے امریکا کے سامنے مطالبات رکھ دیئے
بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع
متحدہ عرب امارات نے ایران سے تمام تجارتی و مالی معاملات معطل کر دیئے
ایران نے میزائل داغے جانے سے متعلق یو اے ای کا بیان مسترد کر دیا
راولپنڈی اسلام آباد میں موسلادھار بارش: نالہ لئی میں طغیانی، خطرے کے سائرن بج گئے
ایرانی قوم دباؤ کے سامنے نہیں جھکتی، اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرتے ہیں: کاظم غریب آبادی
سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے، معاملہ سیاسی نہ بنانے کا حکم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر