اہم مطالبات منظور: ٹرانسپورٹرز اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب

لاہور(نیشنل ٹائمز)سینئر وزیرمریم اورنگزیب نےٹرانسپورٹرز کے اہم مطالبات مان لئے، ٹرانسپورٹرز اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے۔ صوبائی دارالحکومت میں ہونے والی مذاکرات میں مریم اورنگزیب نے یقین دہانی کرائی ہے کہ مزدا گاڑیوں کو15ہزارکاچالان نہیں کیاجائےگا، ڈرائیورز پر درج مقدمات واپس لئے جائیں گے، آئندہ بے جا ایف آئی آر سے گریز کیا جائے گا اور 38فٹ لمبائی کی حامل مزدا گاڑیوں کی اجازت بحال کردی گئی۔دوسری جانب مذاکرات میں یہ بھی طے ہوا ہے کہ ٹرانسپورٹ کو انڈسٹری کا درجہ دے دیا گیا، پبلک ٹرانسپورٹ کےروٹ پرمٹ کی مدت1سےبڑھاکر2سال کردی گئی، ٹرانسپورٹ اڈوں کی فوری طور ڈویلپمنٹ ہو گی۔لاری اڈا بادامی باغ سمیت تمام بس سٹینڈز پر میں کمیونٹی سنٹرز بنائے جائیں گے، مزید معاملات کے لیے نئی کمیٹی بنا دی گئی، وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان کمیٹی کے کنوینئر ہوں گے۔دریں اثنا مذاکرات میں مرکزی صدرگڈز ٹرانسپورٹ سمیت و دیگر عہدیداروں نے شرکت کی۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا
بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی دھاندلی کا الزام
وزیراعظم آزاد کشمیر کا صدر آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر پر حملے کا نوٹس
لطیف اکبر پر حملے اور پی پی کارکن کی شہادت کی اطلاع ہے: قمر زمان کائرہ
آزاد کشمیر میں الٹرا فارم 47 والا انتخاب نظر آرہا ہے: ندیم افضل چن
ایران میں تبدیلی سے مراد نظام کا خاتمہ نہیں، رویوں میں تبدیلی ہے: مارکو روبیو
ایران کا پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ سے رابطہ، امریکا کو مزید حملوں سے خبردار کر دیا
صدر پزشکیان کا ایرانی قوم کو جنگ کے دوران ثابت قدم رہنے پر خراجِ تحسین





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر