کراچی عالمی ثقافتی دارالحکومت، سندھ ہمیشہ امن اور ہم آہنگی کی زبان بولتا ہے: مراد علی شاہ

کراچی(نیشنل ٹائمز)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ دنیا نے دیکھ لیا ہے کراچی عالمی ثقافتی دارالحکومت ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ورلڈ کلچر فیسٹیول 2025ء کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ ہمیشہ امن اور ہم آہنگی کی زبان بولتا ہے، سندھ دنیا کیلئے امن، برداشت اور مہمان نوازی کا پیغام ہے، ورلڈ کلچر فیسٹیول سندھ اور پاکستان کی بے مثال ثقافتی کامیابی ہے۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ورلڈ کلچر فیسٹیول کی کامیابی پر خوش ہوں، بین الاقوامی فنکاروں کا پاکستان آمد پر شکر گزار ہوں۔



  تازہ ترین   
نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم اور ڈیفنس فورسز ایکٹ 2026 قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور
وزیراعظم نے اپوزیشن کو بامقصد مذاکرات کی دعوت دے دی
پنجاب میں15 دسمبر سے 15 جنوری کے درمیان بلدیاتی انتخابات کروانے پر اتفاق
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے خلاف حکومتی درخواست اعتراض لگا کر واپس
بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں، 5 جہنم واصل، کئی زخمی
وزیراعظم نے اپوزیشن کو معاملات طے کرنے کی دعوت دے دی
وفاقی کابینہ نے ڈیفنس فورسز ایکٹ، کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے خلاف حکومتی درخواست اعتراض لگا کر واپس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر